سابق ایم این اے علی وزیر کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ضمانت منظور کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی وزیر کو 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت…