سابق امریکی حکام بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے ،جوبائیڈن کو خط
واشنگٹن(نیوزڈیسک)70 کے قریب سابق امریکی حکام، سفارت کاروں اور فوجی افسران نے صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ اگر اسرائیل فلسطینیوں کو شہری حقوق اور بنیادی ضروریات دینے سے انکار کرتا ہے اور مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد کاری کی سرگرمیوں کو…