ریڈ زون ہنگامہ آرائی کیس: دو ایم این ایز اور چار ایم پی ایز گرفتار
اسلام آباد: ریڈ زون میں مبینہ ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے پی ٹی آئی کے دو اراکینِ قومی اسمبلی اور چار اراکینِ صوبائی اسمبلی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں ایم این اے شفقت اعوان اور ایم این اے…