ریٹائرڈ جسٹس کیلاش ناتھ کوہلی کی تعیناتی گڈ گورننس کی جانب ایک مضبوط قدم
*ریٹائرڈ جسٹس کیلاش ناتھ کوہلی کی تعیناتی گڈ گورننس کی جانب ایک مضبوط قدم*
*ذرا جرات کے ساتھ*
*تحریر : میر اسلم رند*
ریٹائرڈ جسٹس کیلاش ناتھ کوہلی کی دوبارہ تعیناتی بلاشبہ ایک بہترین اور بروقت فیصلہ ہے وہ اس عہدے پر پہلے بھی اپنی…