ریسیپی مصالحوں میں مضر صحت کیمیکلز کا انکشاف، 10 ہزار کلو ملاوٹی مرچیں اور رنگ ضبط
ریسیپیز مصالحوں میں مضر صحت کیمیکلز کے انکشاف پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار کلو گرام ملاوٹی مرچیں اور رنگ ضبط کر لیا۔پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کھانے پینے کی اشیا میں ملاوٹ کر کے انسانی جانوں سے…