روٹی کی نئی قیمت مقرر
وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی نئی قیمت 16روپے جبکہ نان کی قیمت 20روپے مقررکردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نان بائی ایسوسی ایشن و دیگر سے ملاقات کی جس میں نان بائی ایسوسی ایشن و دیگر سے نان اور روٹی کی نئی قیمتوں کے…