رمضان کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔
اسپارکو کے ترجمان کے مطابق پہلا روزہ 19 فروری بروز جمعرات ہونے کا امکان ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ نئے چاند کی پیدائش ہو چکی ہے اور آج غروبِ آفتاب کے وقت…