راولپنڈی؛ تبادلہ کرنے پر کلرک کا ساتھیوں سمیت سی ای او پر حملہ
راولپنڈی میں میونسپل کارپوریشن کے دفتر میں تعینات ایک کلرک تبادلے پر ناراض ہو گیا اور مسلح ساتھیوں کے ہمراہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کے دفتر میں داخل ہو گیا۔
مسلح افراد نے اسلحے کی نوک پر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے چیف آفیسر عمران علی اور…