راولپنڈی میں ٹیچر کا نویں جماعت کے طالب علم پر ڈنڈوں سے تشدد
راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر نے نویں جماعت کے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم کے والد کی مدعیت میں تھانہ صادق آباد مں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں والد نے…