ذی الحج کاچاند نظر آگیا،عید 7 جون کو ہوگی
پاکستان میں ذی الحج 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔
یاد رہے کہ منگل کو ذی الحج 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے ملک بھر میں زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ مقامات پر ہوئے تھے تاہم چاند نظر آنے کے حوالے سے کوئی شہادت…