دیسی گھی کو گرم دودھ میں ڈال کر پینے کے حیرت انگیز فوائد
جنوبی ایشیا میں گرم دودھ میں دیسی گھی ملا کر پینے کی روایت صدیوں سے برقرار ہے جسے ماضی میں صرف بزرگوں کا ٹوٹکا سمجھا جاتا تھا، تاہم اب جدید سائنسی تحقیق اور طبی ماہرین بھی اس قدیم نسخے کے حیرت انگیز فوائد کی تصدیق کر رہے ہیں۔ عام طور پر اس…