دوکانداروں ، کاروباری شخصیات کو ناجائز تنگ کرنے اور فائر سیفٹی کے نام پر تنگ کرنے بار ہوش ربا…
کیپٹل ایمرجنسی سروسز کے ڈائریکٹوریٹ ایمرجنسی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے اسلام آباد کے چھوٹے دوکانداروں اور کاروباری شخصیات کو ناجائز تنگ کرنے کی شکایات تواتر سے موصول ہو رہی تھیں
چھوٹی چھوٹی دوکانوں کو کروڑوں روپے کے جرمانے کیے گئے جن کے…