دو سالہ ناانصافی: عمران خان کی مقبولیت اور پاکستانی جمہوریت کی تباہی
پانچ
اگست 2025 کو پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کو دو سال مکمل ہو گئے، ایک ایسا لمحہ جس نے پاکستان کی جمہوریت، آئینی اقدار، اور عوامی حاکمیت کے بنیادی ڈھانچے کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ دو سال نہ صرف ایک لیڈر کی قید کی داستان…