دو تین دن میں جنگ؟وزیر دفاع خواجہ آصف کا جنگ سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنگ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی ۔
خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے ایسی بات نہیں کی کہ دو ، تین دن میں جنگ چھڑ سکتی ہے ، میرے بیان کا غلط مطلب لیا۔وزیر دفاع نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انٹر ویو کے دوران…