دنیا کے خوش ترین ممالک میں فن لینڈ پہلے،پاکستان 108ویں نمبر پر
واشنگٹن(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی خوش ترین 143 ممالک کی فہرست میں مسلسل ساتویں بار یورپی ملک فن لینڈ اوّل نمبر پر ہے۔ ڈنمارک اور آئس لینڈ اپنی دوسری اور تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ…