دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے متعددکارکنان گرفتار
کلفٹن تین تلواراورپریس کلب پر دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج کرنے والے مختلف جماعتوں کے50 سے زائد کارکنان وعہدیدران کو حراست میں لےلیا گیا۔ سندھ رواداری مارچ ،سول سوسائٹی اورمذہبی جماعت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود کلفٹن…