دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے لاپتہ افراد کی تلاش جاری
کریم آباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کی تحصیل آٹھ مقام کے علاقے کریم آباد کے مقام پر دریائے نیلم میں گرنے والی گاڑی کے لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق دریا میں گرنے والی گاڑی کے 10 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے…