خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس ایکٹ فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائی کورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا۔
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئین پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ…