خیبرپختونخوا حکومت پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم خریدنے لگی
پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختون خوا کی حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کر دیا۔
ڈائریکٹر محکمۂ خوراک خیبر پختون خوا یاسر حسن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آج پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری شروع کر دی ہے۔…