خیبر پختونخوا میں مزدوروں کو تنخواہیں بینک کے ذریعے دینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں صنعتی مزدوروں کو تنخواہیں بینک کے ذریعے دی جائیں گی۔وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ لیبر کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی نے متعلقہ اداروں اور محکموں کو مزدوروں کے بینک اکاؤنٹس کھلوانے کی…