خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13دہشتگردہلاک
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 دسمبرکو سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں…