خوشخبری: رمضان پیکیج کی رقم ڈیجیٹل اکاؤنٹ پر حاصل کریں
خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی ہے کہ رمضان پیکیج کے تحت 12 ہزار 500 روپے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے دیے جائیں گے۔
حکومتی ترجمان کے مطابق عوام کو رمضان پیکیج کی مد میں 12 ہزار 500 روپے جاز کیش کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے، تمام…