اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر کی لیاقت باغ جلسے میں شرکت سے قبل ہی گرفتاری
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر اسمبلی، خواجہ فاروق احمد کو لیاقت باغ میں ہونے والے ایک جلسے میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت…