خواتین ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ، فافن نے انتخابی فہرستوں پر رپورٹ جاری کردیا
اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے انتخابی فہرستوں پر رپورٹ جاری کردی ۔
فافن کی رپورٹ کے مطابق انتخابی فہرستوں میں ریکارڈ 12 کروڑ 80 لاکھ ووٹر کا اندارج کیا گیا ہے، خواتین ووٹر رجسٹریشن میں اضافہ نمایاں رجحانات ہیں۔…