حکومت کا گوادر سے خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار نے گوادر سے خلیجی ممالک کے لیے جلد نئی فیری سروس کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار کی زیر صدارت گوادر پورٹ پر اجلاس میں نئی فیری سروس، شپنگ لائنز اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے…