حکومت کا پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کیلئے ڈیڑھ لاکھ آنسو گیس شیل خریدنے کا فیصلہ
پنجاب میں پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کے لیے آنسو گیس شیل خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈیڑھ لاکھ آنسو گیس شیل لاہور اور راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع کے لیے خریدے جائیں گے، آئی جی پنجاب کی لاجسٹک برانچ آنسو گیس شیل کی…