حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی تشہیر کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کا نوٹس لے لیا۔
وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بالخصوص…