حکومت سازی :پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے رابطے کا فیصلہ
الیکشن کے بعد حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی 7 رکنی مذاکراتی کمیٹی اور رابطہ کمیٹی ہی پی ٹی آئی سے بات کرے گی ، پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات…