حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا،مولانا فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ انہوں نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا کہ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔…