حماس کا وفد غزہ جنگ بندی پر مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا
حماس کا ایک وفد غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ثالث ممالک سے مذاکرات کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حماس اور مصری سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ حماس کا وفد ثالثوں سے ملاقات کے لیے قاہرہ…