حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب اشتہاری قرار
اسلام آباد:
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے دو کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کردیا
سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس کی سماعت…