جے یو آئی نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا
پشاور،جے یو آئی نے 8 فروری کو صوبائی اور وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا۔
جلیل جان نے کہا کہ احتجاج کا فیصلہ مفتی محمود کے مرکز پشاور میں مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیا، بدامنی، کرپشن اور صوبے کے اہم مسائل پر حکومت کی…