جیل میں عمران خان کو کب کس ڈاکٹر نےچیک کیا؟ میڈیکل رپورٹ وزارت داخلہ پنجاب کو ارسال
راولپنڈی: بانی چیئرمین عمران خان کے جیل میں علاج اور صحت سے متعلق ابتدائی رپورٹ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کو بھیج دی گئی ہے۔
جیل ذرائع کے مطابق ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کو بھیجی گئی رپورٹ میں عمران خان کے بلڈ پریشر، شوگر لیول اور کولیسٹرول کا مکمل…