جیل میں بند کسی فرد سے مذاکرات نہیں ہوں گے، رانا ثنااللہ
اسلام آباد : وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ جیل میں بند کسی فرد سےمذاکرات نہیں ہوں گے، اگرمذاکرات کرنے ہیں تو بیرسٹر گوہر اور دوسرے سینئر رہنماوں کو حکومت سے کرنا ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا نے…