جوس کے نام پر بچوں کو زہر پلانے کا انکشاف، دل دہلا دینے والی رپورٹ
پنجاب میں پھلوں کے جوس کے نام پر بچوں کو زہر پلانے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مشہور برانڈز کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنایا جارہا ہے، فیکٹری غیر رجسٹرڈ اور دیگر قوانین کی خلاف ورزی کی مرتکب ہے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی اور اے آر وائی نیوز کی ٹیم…