جماعت اسلامی کی سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنےکی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعددکارکن گرفتار
کراچی: سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کرنے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔
پولیس کی جانب سے شیلنگ کے ذریعے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی گئی، جس کے نتیجے میں جماعت اسلامی کا ایک کارکن زخمی…