Browsing Tag

جعلی وکیلوں کے خلاف کارروائی، تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج

جعلی وکیل ہو جائیں ہو شیار ، پرچہ درج کر دیا گیا

سرگودھا: قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کو وکیل ظاہر کرنے اور وکلاء کا یونیفارم پہننے والے جعلی وکیلوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ کینٹ، ضلع سرگودھا میں اس حوالے سے مقدمہ درج کر لیا گیا…