جعفر ایکسپریس حملہ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 155 مسافر بازیاب، 27 دہشت گرد ہلاک ہو گئے
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، 155 مسافروں کو بازیاب کرالیا گیا جبکہ 27 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت…