جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر جاری توہین عدالت کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر جاری توہین عدالت کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس…