جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی دو ایئرہوسٹس میں ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل
پی آئی اے کی دو فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی، دونوں معطل
جدہ ایئرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی دو فضائی میزبانوں (ایئر ہوسٹس) کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد پی آئی اے انتظامیہ نے دونوں کو…