ثابت قدم رہیں کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، چیف جسٹس کا جشن آزادی پر پیغام
چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آئینِ پاکستان نہ صرف بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے بلکہ شہری آزادیوں کا محافظ بھی ہے۔
اپنے پیغام میں چیف جسٹس نے کہا کہ ہم آج اپنے…