تمام وائرس صحت کے نقصان دہ نہیں، کچھ فائدہ مند بھی ہوسکتےہیں، تحقیق
سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ تمام وائرس انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے بلکہ ان میں سے کچھ انتہائی فائدہ مند بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔ طبی جریدے مائیکروبائل بائیوٹیکنالوجی میں آسٹریلیا کی فائنڈرز یونیورسٹی کے ڈاکٹر جیک…