ترکیہ، پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شامل نہیں ہوگا، اے ایف پی
سعودی فوج کے قریبی ذرائع نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان کسی بھی مشترکہ دفاعی معاہدے کا حصہ نہیں ہوگا۔
یہ وضاحت ان خبروں کے بعد سامنے آئی ہے جن میں رواں ماہ کے آغاز پر ایک ترک عہدیدار کی…