ترکیہ کی جانب سے غزہ کو امداد کا سلسلہ جاری
انقرہ(شبانہ ایاز)ترکیہ سے غزہ کے لیے "9 واں مہربانی جہاز" مصر کی العرش بندرگاہ پر پہنچ گیا۔
جس میں 3 ہزار 774 ٹن انسانی امدادی سامان موجود ہے۔
ترک ہلال احمر خوراک، بچوں کا سامان اور دیگر ضرورت کی اشیاء لیکر 16 اپریل کو، ہنگامی بنیادوں…