تحریکِ انصاف لاہورکے صدر امتیاز محمود شیخ کو بڑا ریلیف مل گیا
تحریکِ انصاف لاہورکے صدر امتیاز محمود شیخ کی عبوری ضمانت میں 18 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے واقعات کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی۔
عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر امتیاز محمود شیخ عدالت میں پیش…