تحریک انصاف کا ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھ گئے خط کے معاملے پر عدالتی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
’اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی…