تجاوزات بن رہی تھی، قبضہ ہو رہا تھا اور ریلوے آنکھیں بند کرکے بیٹھا تھا، جسٹس حسن
اسلام آباد:
وفاقی آئینی عدالت نے ریلوے اراضی پر تجاوزات کے کیس میں سخت ریمارکس دیے ہیں اور ریلوے کی زمین پر قبضے اور تجاوزات کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ تجاوزات بن رہی تھیں اور قبضہ ہو رہا تھا،…