تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت دھڑم سے گر گئی
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جہاں ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد قیمتوں میں نمایاں گراوٹ سامنے آئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے نے تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوا، تاہم اس کے فوراً بعد قیمتیں دباؤ…