تاجکستان پاکستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے، تاجک سفیر
پاکستان میں تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طور سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی نمائندہ تنظیم ،آل پاکستان نیوز پیپرز اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایمپلائز کنفڈریشن ( ایپنک) گلگت بلتستان چیپٹر کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت مرکزی…