بیوی سے اجازت کے بغیر ایک اور شادی؛ لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے معاملے پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شوہر پہلی بیوی کو حق مہر کی رقم فوری ادا کرنے کا پابند ہوگا۔
عدالت نے بغیر اجازت شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ روپے حق…